ur_exo_text_ulb/36/08.txt

1 line
719 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 مَسکن کے پردے ۔ غلاف اور تختے اور کام کرنے والوں میں سے جو صاحب حِکمت تھے مَسکن بنانے لگے۔ اُنہوں نے دس پردے مہین کتَی ہُوئی کتان کے آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے اور اُن پر مہارت سے کرُوبیوں کی بنی ہُوئی صورتیں بنائیں۔ \v 9 ۔ہر ایک پردہ کا طُول اٹھائیس ہاتھ اور عرض چار ہاتھ۔ سب پردے اِسی ناپ کے تھے۔ \v 10 ۔اور پانچ پردے ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑے ۔ اور باقی پانچ پردے بھی ایک دُوسرے کےساتھ جوڑے ۔