ur_exo_text_ulb/34/23.txt

1 line
527 B
Plaintext

\v 23 ۔سال میں تین مرتبہ تیرے سب مرد خُداوند اِسرائیل کے خُدا کے سامنے حاضر ہوں۔ \v 24 ۔اَور میَں قوموں کو تیرے آگے سے باہر نکال لوُں گا۔ اور تیری حُدُود وسیع کرُوں گا۔ اَور جب تُو سال میں تین دفعہ خُداوند اپنے خُداوند خدا کے سامنے حاضر ہونے کے لئے جائے گا۔ تو کوئی شخص تیری زمین کا لالچ نہ کرے گا۔