ur_exo_text_ulb/34/12.txt

1 line
564 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔پس تُو خبردار رہ کہ اُس ملک کے باشندوں کے ساتھ جس کی طرف تُو جاتا ہے۔ عہد مت باندھنا ۔ تاکہ وہ تمہارے درمیان پھندا نہ ہوں۔ \v 13 ۔بلکہ اُن کی قُربان گاہوں کو ڈھا دے۔ اُن کے ستوُنوں کو توڑ اور اُن کے کھمبوں کو کاٹ ڈال ۔ \v 14 ۔تُو کسی دُوسرے خُدا کو سجَدہ نہ کرنا۔ اِس لئے کہ خُداوند جس کا نام غیور ہے۔ وہ غیور خُدا ہے۔