ur_exo_text_ulb/34/05.txt

1 line
799 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔تب خُداوند بادل میں نیچے اُترا ،تو موسیٰ اُس کے پاس وہاں کھڑا ہُؤا ۔ اور اُس نے نام سے پُکارا ۔ خُداوند ! \v 6 ۔اور خُداوند اُس کے آگے سے گزُرا۔ اور خُداوند نے پُکارا۔ خُداوند خُدائے رحیم و مہربان بڑے تحمل والا بڑی رحمتوں اور وفاداری والا۔ \v 7 ۔ہزاروں پر مہربانی رکھنے والا۔ بَدی اور خطا اور گنُاہ کا بخشنے والا ۔ کوئی خطاکار اُس کے سامنے بَری نہ ہوگا۔ وہ باپ دادا کے گنُاہ کا بدلہ لڑکوں کواور لڑکوں کے لڑکوں کو تیسری اور چوتھی پُشت تک دیتا ہے۔