ur_exo_text_ulb/34/03.txt

1 line
583 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔اور تیرےساتھ کوئی اور اُوپر نہ چڑھے ۔ اور سارے پہاڑ میں کوئی نظر نہ آئے۔ یہاں تک کہ کوئی بھیڑ بکڑی یا گائے بَیل اُس کے سامنے چرنے نہ پائے ۔ \v 4 ۔تب اُس نے پہلی لوحوں کے مطُابق پتّھر کی دو لوحیں تراشیں ۔ اور جیسا خُداوند نے اُسے فرمایا تھا ۔ موسیٰ صُبح سویرے اُٹھ کر دونوں پتّھر کی لوحیں اپنے ساتھ لے کر کوہِ سیِنا پر چڑھا۔