ur_exo_text_ulb/34/01.txt

1 line
532 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 34 \v 1 شہادت کی لوحیں پھر خُداوند نے موُسیٰ سے کہا ۔ کہ اپنے لئے پہلی لوحوں کی طرح دو لوحیں پتّھر کی تراش ۔ تو میَں اُن پر وہ کلام لِکھوں گا۔ جو پہلی لوحوں پر تھا ۔ جِنہیں تُو نے توڑدِیا۔ \v 2 ۔اور صُبح کے لئے تیّار ہو جا۔ اور کوہِ سیِنا پر صُبح کو چڑھ ۔ اور وہاں پر میرے آگے پہاڑ کی چوٹی پر ٹھہرا رہ۔