ur_exo_text_ulb/31/18.txt

1 line
262 B
Plaintext

\v 18 ۔اور جب خُداوند کوہِ سیِنا پرموسیٰ سے کلام کر کے فارغ ہُؤا تو اُسے شہادت کی دو لوحیں دیں۔ پتّھر کی وہ لوحیں جو خُدا کی اُنگلی سے لکھی گئی تھیں۔