ur_exo_text_ulb/31/12.txt

1 line
999 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 شرع سبت کی تجدید اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 13 ۔کہ تُو بنی اِسرائیل کو حکم کر اور کہہ ۔ کہ میرے سبت کو مانا کریں۔ کیونکہ میرے اور تمہارے درمیان پُشت در پُشت یہ ایک علامت ہوگی۔ تاکہ تم جانو۔ کہ میَں خُداوند تمہارا مقُدس کرنے والا ہوں۔ \v 14 ۔پس تم سبت کو مانو ۔ کیونکہ وہ تمہارے لئے مقُدس ہے۔ اور جو کوئی اُسے توڑے ۔ضُرور قتل کیِا جائے۔اور جو کوئی اُس میں کچھ کام کرے تو وہ شخص اپنی قوم سے خارج کیِا جائے۔ \v 15 ۔ چھ دِ ن تم اپنا کام کاج کرو ۔ اور ساتواں دِن آرام کا سبت خُدا کے لئے مقُدس ہے۔ جو کوئی سبت کے دِن میں کام کرے وہ ضُرور قتل کیِا جائے ۔