ur_exo_text_ulb/31/06.txt

1 line
772 B
Plaintext

\v 6 ۔اور میَں نے دان کے قبیلہ میں سے اُہلیاب بِن اخیسمک کو اُس کا ساتھی کر دِیاہے۔ اور تمام کاریگروں کے دِل میں میَں نے ہنُر ڈال دِیا ہے۔ تاکہ سب کچھ جس کا میَں نے تجھے حکم دِیا ہے ، بنائیں۔ \v 7 ۔خیمہ اجتماع ، صندُوقِ شہادت اور سرپوش جو اُس پر ے۔ اور خیمہ کا سب سامان۔ \v 8 ۔اور میز اور اُس کا سامان اور سونے کا پاک شمعدان اور اُس کے برتن اور بخُور کی قُربان گاہ۔ \v 9 ۔اور سوختنی قُربانی کا مذبح اور اُس کے سب برتن اور حوض اور اُس کی چوکی۔