ur_exo_text_ulb/31/01.txt

1 line
287 B
Plaintext

\c 31 \v 1 کاریگروں کا انتخاب اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔دیکھ میَں نے یہوُداہ کے قبیلہ میں سے بضلی ایل بِن اُوری بِن حُور کا نام لے کر بُلایا ہے۔