ur_exo_text_ulb/28/33.txt

1 line
669 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 33 ۔اور تُو اُس کے دامنوں کے گھیر میں آسمانی اورارغوانی اور قرمزی رنگ کے انار بنا ۔اور اُن کے درمیان گھیر میں سونے کی گھنٹیاں لگا ۔ \v 34 ۔یعنی ایک سونے کی گھنٹی اور ایک انار اور پھر سونے کی ایک گھنٹی اور ایک انار ۔ \v 35 ۔پس ہارون اُسے عبادت کے وقت پہنے ۔ تاکہ ہارون کے خُداوند کے سامنے مقَدس میں داخِل ہوتے اَور باہر جاتے وقت اُس کی آواز سُنائی دے۔ اَور کہ وہ ہلاک نہ ہوجائے۔