ur_exo_text_ulb/28/31.txt

1 line
355 B
Plaintext

\v 31 ۔اور تُو اِفود کا جُبہ بنا جو بالکل آسمانی رنگ کا ہو۔ \v 32 ۔اَور سر کے لئے گریبان اُس کے درمیان میں ہو۔ اَور گریبان کے لئے زرہ کے حاشیہ کی مانند اچّھی کاریگری کا حاشیہ ہو۔ تاکہ وہ جلد پھٹ نہ جائے۔