ur_exo_text_ulb/28/29.txt

1 line
604 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 29 ۔اور ہارون مقَدس میں داخِل ہوتے وقت بنی اِسرائیل کے نام قضا کے سیِنہ پوش پر اپنے قلب پر خُداوند کے رُوبُرو یاد کے لئے ہمیشہ اُٹھائے رہے۔ \v 30 ۔اَور تُو قضا کے سیِنہ پوش میں اُوریم اور تمیّم رکھّ ۔ تو خُدوند کے سامنے داخِل ہوتے وقت وہ ہارون کے قلب پر ہوں۔ اَور ہارون بنی اِسرائیل کی قَضا اپنے قلب پر ہمیشہ خُداوند کے سامنے اُٹھائے رہے۔