ur_exo_text_ulb/28/27.txt

1 line
532 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 27 ۔اور سونے کے اَوردو حلقے بنا۔ اَور اُنہیں اِفود کے کندھوں پر نیچے لگا۔ اُس کے اگلے حِصّہ میں جہاں وہ ملنے والا ہے۔ اِفود کے پٹکے کے اُوپرلگا۔ \v 28 ۔اَور سیِنہ پوش کے حلقوں کو اِفود کے حلقے سے آسمانی رنگ کے فیتے سے باندھ ۔تاکہ وہ اِفود کے پٹکے کے اُوپر مسُتقل رہے اور سیِنہ پوش اِفود سے نہ ہٹے ۔