ur_exo_text_ulb/28/25.txt

1 line
383 B
Plaintext

\v 25 ۔اَورزنجیروں کے دوسرے سرے حلقوں سے لٹکا۔اور وہ دونوں افود کے کندھوںپر آگے کی طرف رہیں۔ \v 26 ۔اَور دو اور حلقے سونے کے بنا اور اُنہیں سیِنہ پوش کے نیچے کی دونوں طرف اُس حاشیہ میں لگا۔ جو اندر سے اِفود کی طرف ہے۔