ur_exo_text_ulb/28/15.txt

1 line
436 B
Plaintext

\v 15 اَور عدل کا سیِنہ پوش بنا جو اِفود کی طرح کاریگری سے بنا ہُوا ہو۔ اَور سونے اورآسمانی اور ارغوانی اَور قرمزی رنگ کے کپڑے اور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کا بنا۔ \v 16 ۔اَور وہ مربع اور دُہرا ہو۔ اُس کی لمبائی ایک بالشت اَور چوڑائی ایک بالشت ہو۔