ur_exo_text_ulb/28/06.txt

1 line
771 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔اَور وہ سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگوں کے کپڑے اَور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کاکاریگری سے اِفود بنائیں۔ \v 7 ۔اُس کےکندھو ہوں ۔ جو اُس کے اُوپر کے سرے سے جُڑے ہُوئے ہوں۔ \v 8 ۔اَور پٹکا جو اِفود کے اُوپر ہے جس سے وہ باندھا جائے گا۔ اُسی کپڑے کا اور ایسا ہی سونے اور آسمانی اَور ارغوانی اَور قرمزی رنگ کے کپڑے اَور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کا ہو۔ \v 9 ۔اَور تُو سیلمانی پتّھر لے۔ اوراُن پر بنی اِسرائیل کے نام کندہ کر۔