ur_exo_text_ulb/28/04.txt

1 line
536 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔اَور جو لباس وہ بنائیں گے ۔ وہ یہ ہے۔ سیِنہ پوش اور اِفود اور جُبہ اَور مُنقش کُرتہ اور عمامہ اور کمر بند۔اَور وہ تیرے بھائی ہارون اَور اُس کے بیٹوں کے لئے پاک لباس بنائیں۔ تاکہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں۔ \v 5 ۔ اور وہ سونا اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اَور باریک کتَان اِستعمال کریں۔