ur_exo_text_ulb/27/05.txt

1 line
287 B
Plaintext

\v 5 ۔اَور اُسے مذبح کے آتش دان کے نیچے رکھّ۔ کہ نیچے سے مَذبح کے نصف تک جالی کو جا ملے۔ \v 6 ۔اور دو چوبیں کیکر کی لکڑی کی مذبح کے لئے بنا۔ اَور اُنہیں پیتل سے مڑھ۔