ur_exo_text_ulb/25/37.txt

1 line
534 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 37 ۔اَور تُو اُس کے لئے سات چراغ بنا ۔ اَور اُس پر رکھّ۔ تاکہ وہ اُس کے سامنے کی طرف روشنی دیں۔ \v 38 ۔اَور تُو اُس کے گلگیر اور اُس کی رکابیاں خالِص سونے سے بنا ۔ \v 39 ۔شمع دان مع اُس کے سب سامان کے ایک قنطار خالِص سونے کا ہو۔ \v 40 ۔ ہوشیار ہو۔ او ر اُسے اُسی نمونے کا بنا جو میَں نے تجھے پہاڑ پر دِکھایا۔