ur_exo_text_ulb/25/31.txt

1 line
466 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔ شمع دان اَور تُو ایک شمع دان خالِص سونے کا بنا ۔ گھڑ کر تُو اُسے بنا۔ وہ اَور اُس کا تَنہ اور اُس کی شاخیں۔ اَور اُس کے پیالے اور کلیاں اَور پھول سب ایک ٹکڑے کے ہوں۔ \v 32 ۔اُس کی دونوں اطرا ف سے چھ شاخیں نِکلی ہُوئی ہوں۔ تین ایک طر ف سے اَور تین دُوسری طرف سے۔