ur_exo_text_ulb/24/07.txt

1 line
487 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔ اَور عہد کی کتِاب لے کر لوگوں کو سُنا کر پڑھی۔ تب وہ بولے ۔کہ سب جو کچھ خُداوند نے فرمایا ہے ہم بجا لائیں گے۔ اور فرمانبرداری کریں گے۔ \v 8 ۔تب موسیٰ نے خُون لیِا اور لوگوں پر چِھڑکااور کہا۔ یہ خُون اُس کا عہد ہے۔ جو خُداوند نے اِن سب باتوں کی بابت تمہارے ساتھ باندھاہے۔