ur_exo_text_ulb/24/03.txt

1 line
606 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔تب موسیٰ آیا اور خُداوند کا سارا کلام اور سارے احکام لوگوں کو بتائے۔تو سب لوگوں نے ہم آواز ہو کے اُس سے جواب میں کہا۔ سب کچھ جو خُداوند نے فرمایا ہے۔ ہم بجالائیں گے۔ \v 4 ۔ تب موسیٰ نے خُداوند کا سارا کلا م لکھا ۔ اور صُبح کو سویرے اُٹھ کر اُس نے پہاڑ کے نیچے ایک قُربان گاہ بنائی۔ اَور اِسرائیل کے بارہ قبیلوں کے لئے بارہ ستُون لگائے۔