ur_exo_text_ulb/20/15.txt

1 line
441 B
Plaintext

\v 15 ۔تُو چوری مت کر۔ \v 16 ۔تُو اپنے ہمسایہ پر جھوٹی گواہی نہ دے۔ \v 17 ۔تُو اپنے ہمسایہ کے گھر کا لالچ مت کر۔ تُواپنے ہمسایہ کی بیوی کا لالچ مت کر۔ نہ اُس کے غُلام نہ اُس کی لونڈی نہ اُس کے بیل نہ اُس کے گدھے اَور نہ اَور کسی چیز کا جو تیرے ہمسایہ کی ہے۔