ur_exo_text_ulb/20/08.txt

1 line
879 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔تُو سبت کے دِن کو پاک رکھنے کے لئے یاد رکر۔ \v 9 ۔چھ دِن تُو کام کر اَور اپنے سب کاروبار کر۔ \v 10 ۔مگر ساتواں دِن خُداوند تیرے خُدا کے لئے سبت ہے۔ اُس میں تُو اپنے لئے کچھ کام نہ کر ۔ نہ تُو نہ تیرا بیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غُلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا چوپایہ اَور نہ تیرا مہمان جو تیرے دروازے کے اندر ہے۔ \v 11 ۔کیونکہ خُداوند نے چھ دِن میں آسمان اور زمین اَور سمنُدر اَور سب جو کچھ اس میں ہے بنایا۔ اَور ساتویں دِن آرام کیِا ۔ اِس لئے خُداوند نے سبت کے دِن کو برکت دِی اور اُسے مقُدس ٹھہرایا ۔