ur_exo_text_ulb/18/01.txt

1 line
1013 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 18 \v 1 یِترو اور موُسیٰ کی مُلاقات اور مدیان کے کاہن یِترو نے جو موُسی کا سُسر تھا۔ وہ سب کچھ سُنا جو خُدا نےموُسی ٰ اور اپنی قوم اِسرائیل کے لئے کیِا۔ کہ خُداوند نے اِسرائیل کو مصر سے باہر نکالا۔ \v 2 ۔ تب یِترو موُسیٰ کے سُسر نے موسیٰ کی بیوی صِفورہ کو جِسے اُس نے واپس بھیجا ہُؤا تھا لیِا۔ \v 3 ۔اَور اُس کے دونوں بیٹوں کو بھی جن میں سے ایک کا نام جیرسُوم تھا ۔ کیونکہ اُس کے باپ نے کہا ۔ کہ میَں مسافری کی سَرزمین میں اُتراہُؤا ہُوں۔ \v 4 ۔ اَور دُوسرے کا نام الیعزر کیونکہ اُس نے کہا ۔کہ میرے باپ کا خُدا میرا مددگار ہُؤا ۔ اَور اُس نے مجھے فرعُون کی تلوار سے چُھڑایا ۔