ur_exo_text_ulb/17/08.txt

1 line
656 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 عمالیق پر فتح تب عمالیق آئے اَور رفیدیم میں اِسرائیل کے ساتھ لڑے ۔ \v 9 ۔تو موُسیٰ نے یشُوع سے کہا۔ ہمارے لئے مرد چُن اور عمالیق کے ساتھ لڑائی لڑنے کو نکل۔ اور کل میَں خُداوند کا عصا ہاتھ میں لے کر پہاڑی کی چوٹی پر کھڑ ا ہُوں گا۔ \v 10 ۔تو یشُوع نے جیسا اُس سےموُسیٰ نے کہا تھا کیِا اَور عمالیق کے ساتھ لڑائی لڑی ۔ اَور موُسیٰ اور ہارون اَورحور پہاڑی کی چوٹی پر چڑھے۔