ur_exo_text_ulb/14/29.txt

1 line
667 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 29 ۔اور بنی اِسرائیل سمنُدر کےبیچ خشکی پر چلے۔ اَور پانی اُن کے دائیں اور بائیں دیوار کی طرح تھا۔ \v 30 ۔سو اُس دِن خُداوند نے بنی اِسرائیل کو مصریوں کے ہاتھ سے خلاصی بخشی۔ اور اِسرائیل نے سمنُدر کے کنارے پر مصریوں کی لاشیں دیکھیں۔ \v 31 ۔ اَور اسرائیل نے وہ بڑی قدرت جو خُداوند نے مصریوں پر ظاہر کی دیکھی۔ تو لوگ خُداوند سے ڈرے ۔اَور اُس پر اُس کے خادم موُسیٰ پر ایمان لائے۔