ur_exo_text_ulb/14/15.txt

1 line
913 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا ۔ تُو میرے سامنے کیوں چِلاتا ہے؟ بنی اِسرائیل سے کہہ۔ کہ آگے کو چلیں۔ \v 16 ۔تُو اپنا عصااُٹھا۔ اور سمنُدر پر ہاتھ بڑھا۔ اور وہ دو حصے ہو جائے گا۔ تو بنی اِسرائیل اُس کے بیچ میں سے خشکی پر گزُریں۔ \v 17 ۔اَور دیکھو میَں مصریوں کے دِلوں کو سخت کرُوں گا۔اَور وہ اُن کے پیچھے آئیں گےاور فرعُون اور اُس کے سب لشکروں اور رتھوں سے اور سواروں سے میرا جلال ظاہر ہوگا۔ \v 18 ۔ تو مصری جانیں گے کہ درحقیقت میَں ہی خُداوند ہُوں۔ جبکہ میَں فرعُون اور اُس کے رتھوں اور سواروں سے جلال پاؤں گا۔