ur_exo_text_ulb/14/06.txt

1 line
881 B
Plaintext

\v 6 ۔سو اُس نے اپنا رتھ تیار کروایا۔ اَور اپنےلوگوں کو اپنے ساتھ لِیا۔ \v 7 ۔اور اُس سے چُنے ہُوئے چھ سو رتھ لئےاور مصر کے باقی سب رتھ بھی۔ اور اُن پر فوج کے سردار بٹھائے۔ \v 8 ۔اَور مصر کے بادشاہ فرعُون کا دِل خُداوند نے سخت کیِا۔ اور اُس نے بنی اِسرائیل کا پیچھا کیِاجب کہ بنی اِسرائیل دستِ قادر سے نکالے گئے تھے۔ \v 9 ۔اَور جب مصری اُن کے پیچھے گئے۔ تو اُنہیں سمنُدر کے کنارے پر اُترے ہُوئے پایا ۔اور فرعُو ن کی سب گاڑیاں اور اُس کے گھوڑے اور اُس کا لشکر فی ہخیروت کے نزدیک بعل صفون کے سامنے تھے۔