ur_exo_text_ulb/13/17.txt

1 line
631 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔ بادل اَور آگ کا ستُون اَور جب فرعُون نے اُن لوگوں کو جانے دِیا ۔ تو خُداوند نے اُنہیں ملکِ فلِسطین کی راہ اگرچہ وہ نزدیک تھی نہ جانے دِیا ۔ کیونکہ خُدا نے کہا۔ ایسا نہ ہوکہ ۔ جب لوگ لڑائی دیکھیں تو پشیمان ہُوں۔ اور مصر کو واپس پھریں۔ \v 18 ۔ َور خُدا نے لوگوں کو بحرقِلُزم کے بیابان کی راہ میں پھیرا۔ اَور بنی اِسرائیل ملکِ مصر سے صف آرا ہو کرنکلے۔