ur_exo_text_ulb/13/08.txt

1 line
655 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔اور اُس دِن اپنے بیٹے کو بتانا اَور کہنا کہ یہ اُس کام کی یادگار ہے۔ جو خُداوند نے میرے لئے اُس وقت کیِاجب میَں ملک ِمصر سے نکلا ۔ \v 9 ۔اور یہ ایک نشانی تیرے لئے تیرے ہاتھوں پر اور تیری آنکھوں کے سامنے یادگار ہوگی ۔تاکہ خُداوند کی شریعت تیرے مُنہ میں ہو۔ کیونکہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے تجھے مصر سے نکالا۔ \v 10 ۔تُو اِس رسم کو مقُررہ وقت پر سال بہ سال منایا کر۔