ur_exo_text_ulb/11/06.txt

1 line
825 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔ اور سارے ملکِ مصر میں ایسی شدِت کا چیخنا ہوگا۔ کہ ویسا نہ کبھی ہُؤا ۔ اَور نہ کبھی ہوگا۔ \v 7 ۔مگر تمام بنی اِسرائیل میں ایک کتُا بھی کسی پر ۔ کیا اِنسان کیا حیوان نہ بھونکے گا۔ تاکہ تم جانو کہ خُداوند مصریوں اَور بنی اِسرائیل میں فرق کرتا ہے۔ \v 8 ۔اور تیرے سب درباری میرے پاس آئیں گےاور میرے سامنے سرنِگوں ہو کر کہیں گے۔کہ تُو نِکل جا اور تیرے لوگ بھی جو تیرے پَیرو ہیں ۔ اَور بعد اُس کے میَں نکل جاؤں گا۔ پھر وہ سخت غُصے ہو کر فرعُون کے پاس سے باہر نِکل گیا۔