ur_exo_text_ulb/11/04.txt

1 line
470 B
Plaintext

\v 4 ۔اَور موُسیٰ نے کہا۔خُداوند نے یُوں فرمایا ہے۔ کہ آدھی رات کے قریب میَں مصر کے درمیان سے گزُروں گا۔ \v 5 ۔اور ملک مصر میں سب پہلوٹھے فرعُون ؔ کے پہلوٹھے سے لے کر جو تخت پر بیٹھتا ہے ، لونڈی کے پہلوٹھے تک جو چکی پیستی ہے، اور سارے چوپایوں کے پہلوٹھے مر جائیں گے۔