ur_exo_text_ulb/10/19.txt

1 line
424 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔تو خُداوند نے نہایت تیز مغربی ہَوا بھیجی جو ٹڈیوں کو لے گئی ۔ اور اُنہیں بحرقُلزم میں ڈال دِیا۔ اور مصر کی سب اِطراف میں ایک ٹڈی بھی باقی نہ رہی ۔ \v 20 ۔اَور خُداوند نے فرعُون کے دِل کو سخت کیِا۔ تو اُس نے بنی اِسرائیل کو جانے نہ دِیا۔