ur_exo_text_ulb/10/16.txt

1 line
547 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔ تب فرعُون نے جلدی سے موُسیٰ اور ہارون کو بُلایااور کہا بیشک میَں نے خُداوند تمہارے خُدا کا اور تمہارا گنُاہ کیِاہے۔ \v 17 ۔اور اب اس ِ دفعہ بھی میراگنُاہ معاف کرو ۔ اور خُداوند اپنے خُدا کے پاس شفاعت کرو ۔ کہ یہ ہلاکت مجھ سے دُور کرے۔ \v 18 ۔ پس وہ فرعُون کے پاس سے باہر گیا ۔ اَور خُداوند کے پاس شفاعت کی ۔