ur_exo_text_ulb/10/12.txt

1 line
556 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا۔ کہ مصر کی زمین پر اپنا ہاتھ لمبا کر، تاکہ ٹڈیاں آجائیں۔ اَور زمین کی سب سبزی کو جو اَولوں سے بچ رہی ہے ۔ کھا جائیں۔ \v 13 ۔ تب موُسیٰ نے اپنا عصا مصر کی زمین کی طرف بڑھایا اور خُداوند نے وہ سارا دِن اور ساری رات زمین پر مشرقی لوُ چلائی۔ اور صبح کے وقت مشرقی لوُ ٹِڈیاں لے آئی۔