ur_exo_text_ulb/10/09.txt

1 line
820 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۔موُسیٰ نے کہا ہم اپنے جوانوں اور اپنے بوڑھوں اور اپنے بیٹوں اور اپنی بیٹیوں اور اپنے گلّوں اور اپنے جانوروں سمیت جائیں گے۔ کیونکہ ہمیں خُدا وند کی عید کرنا ہے۔ \v 10 ۔فرعُون نے اُن سے کہا۔ خُداوند تمہارے ساتھ ہو۔ گویا کہ میَں تمہیں اور تمہارے بال بچوں کو بھی جانے دُوں گا۔ خبردار ۔ بَدی تمہارے پیشِ نظر ہے۔ \v 11 ۔ایسا نہ ہوگا۔ مگر تم میں سے صرف مرَد جائیں اور خُداوند کی بندگی کریں۔ کیونکہ تم یہی مانگتے تھے۔ اور فرعُون نے اُنہیں اپنے سامنے سے نِکلوا دِیا۔