ur_exo_text_ulb/10/05.txt

1 line
737 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔اور وہ زمین کی سطح کو ڈھانپیں گی کہ کوئی اُسے دیکھ تک نہ سکے۔اوراولوں سے جو کچھ باقی بچا ہےوہ کھا جائیں گی۔ اور تیرے سب درخت جو کھیّتوںمیں اُگے ہیں اُنہیں بھی کھا جائیں گی۔ \v 6 ۔اور تیرے گھر اور تیرے درباریوں کے گھر اور تمام مصریوں کے گھر بھر جائیں گے۔ ایسے کہ تیرے باپ دادا نے اورتیرے با پ دادا کے باپ دادا نے جب سے کہ وہ زمین پر آئے ۔ آج تک کبھی نہ دیکھا ہوگا۔تب و ہ پِھر ا اور فرعُون کے پاس سے باہر چلا گیا۔