ur_exo_text_ulb/10/01.txt

1 line
677 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 10 \v 1 آٹھویں آفت ۔ ٹڈیاں اور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ فرعُون کے پاس جاکیونکہ میَں نے اُس کا دِل اور اُس کے درباریوں کا دِل سخت کر دِیا ہے۔تاکہ میَں اپنی یہ نِشانیاں اُن میں ظاہر کرُوں۔ \v 2 ۔تاکہ تُو اپنے بیٹے کے اور اپنے پوتے کے کانوں میں بیان کرے کہ میَں نے مصریوں سے کیا کیِااور کیا کیا نِشانیاں میَں نے اُن میں دِکھائیں۔تاکہ تم جانو کہ درحقیقت میَں ہی خُداوند ہُوں۔