ur_exo_text_ulb/07/23.txt

1 line
444 B
Plaintext

\v 23 ۔اور فرعُون پھرا اور اپنے گھر میں چلا گیا۔ اور اُس پر بھی اُس کادِل متوجہ نہ ہُؤا۔ \v 24 ۔اور سب مصریوں نے دریا کے آس پاس گڑھے کھودے کہ پانی پیئیں۔ کیونکہ وہ دریا کا پانی پی نہ سکتے تھے۔ \v 25 ۔اور جب سے کہ خُداوند نے دریا کو ماراسات دِن گزُرگئے۔