ur_exo_text_ulb/07/20.txt

1 line
779 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 ۔تب موسیٰ اور ہارون نے جیسا خداوند نے فرمایا تھا کِیا۔ اُس نے عصا اٹھایا اور فرعون اور اُس کے درباریوں کے روبرو دریا کے پانی پر مارا تودریا کا سارا پانی خون ہو گیا۔ \v 21 ۔ اوردریا کی مچھلیاں مر گئیں ۔اور دریا بدبو دار ہو گیا۔ اور مصری لوگ دریا کا پانی نہ پی سکےاورسارے ملکِ مصر میں خُون تھا۔ \v 22 ۔تب مصر کے جادوگروں نے اپنے جادُو سے ایسا ہی کیِا۔ اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ اور اُس نے اُن کی نہ سنی۔ جیسا کہ خداوند نے فرمایاتھا۔