ur_exo_text_ulb/07/16.txt

1 line
831 B
Plaintext

\v 16 ۔اور اُس سے کہنا۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے مجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔ اور کہا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دےتاکہ بِیابان میں وہ میری بندگی کریں لیکن تُو نے ابھی تک نہیں سُنا۔ \v 17 ۔خُداوند نے یُوں فرمایا ہے اِس سے تُوجانے گا۔ کہ میَں خُداوند ہُوں۔ دیکھ میں اِس عصا کو جو میرے ہاتھ میں ہے دریا کے پانی پر ماروں گا تو وہ خون ہو جائے گا۔ \v 18 ۔اور مچھلیاں جو دریا میں ہیں مر جائیں گی۔اوردریا بد بو دار ہو جائے گا اور مصر کے لوگ دریا کا پانی پینے سے نفرت کریں گے۔