ur_exo_text_ulb/07/14.txt

1 line
560 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔پہلی آفت۔پانی کا خون بن جانا تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون کا دِل سخت ہو گیا ہے۔ اور وہ لوگوں کو جانے دینے سے انکار کرتا ہے۔۔ \v 15 ۔ پس تُو صُبح کو اُس کے پاس جا۔اور دیکھ وہ دریا کی طرف جائے گا۔ اور تُو اُس کے ملنے کے لئے دریا کے کنارے پر کھڑے ہونا۔ اور اُس عصا کو جو سانپ بن گیا تھا اپنے ہاتھ میں لینا۔