ur_exo_text_ulb/07/08.txt

1 line
651 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔ اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون کو فرمایا۔ \v 9 ۔ کہ جب تم فرعُون سے بات کرو اور وہ کہے۔ مجھے کوئی اپنا نشان دکھاؤ۔ تو تُو ہارون سے کہنا کہ اپنا عصا لے کر فرعون کے سامنے پھینک دے ۔ تب وہ سانپ بن جائے گا۔ \v 10 ۔پس موسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس گئے اورجیساخداوند نے اُن سے کہا تھا کیا، ہارون نے اپنا عصا فرعون اور اُس کے درباریوں کے سامنے پھینکا تو وہ سانپ بن گیا۔