ur_exo_text_ulb/05/19.txt

1 line
790 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔اور بنی اِسرائیل کے سرداروں نے دیکھا کہ ہماری جانوں پر مُصیبت پڑی ۔ کیونکہ اُن سے کہا گیا۔ کہ اِینٹیں بنانے میں تُمہاری روز کی مقُررہ خدمت سے کمی نہ ہوگی ۔ \v 20 ۔ اور اُنہوں نے فرعُون کے پاس سے نکل کر موسیٰ اور ہارون کو اپنی مُلاقات کے لئے کھڑے دیکھا۔ \v 21 ۔ اَور اُن سے کہا ۔ کہ خُداوند دیکھے اور اِنصاف کرے ۔ اِس لئے کہ تم نے فرعُون کے اور اُس کے درباریوں کے آگے ہمارا کام بِگاڑ دِیا ہے۔ اور اُن کے ہاتھ میں تلوار دی ہے ۔ کہ ہمیں قتل کریں۔