ur_exo_text_ulb/05/12.txt

1 line
651 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔ تب وہ لوگ تمام ملکِ مصر میں مُنتشر ہُوئے ۔کہ بھُس کے عوض ڈنٹھل جمع کریں ۔ \v 13 ۔اور بیگار لینے والوں نے تاکیِد کی اور کہا۔ تم اپنا کام ویسا ہی پُورا کرو۔ جیسا بھُس پاکر کرتے تھے۔ \v 14 ۔ اَور فرعُون کے بیگار لینے والوں نے بنی اِسرائیل کے نگرانوں کو جو اُن کے کام پر مقُرر تھے مارا ور کہا۔ کہ تم لوگ اینٹ بنانے کااپنامقُررہ کام کیوں پہلے کی طرح آج بھی نہیں کرتے؟