ur_exo_text_ulb/05/06.txt

1 line
963 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔ اور اُسی دِن فرعُون نے بیگارلینے والوں کو جو لوگوں پر تھے ۔ اَور اُن کے نگرانوں کو حُکم دِیا۔ \v 7 ۔اب آگے تم اُن لوگوں کو بھُس مت دوکہ اِینٹیں تیار کریں جیسا کہ اب تک دیتے رہے ہو۔ وہ جائیں او ر اپنے لئے بُھس جمع کریں۔ \v 8 ۔اور اِینٹوں کی تعداد جو وہ بناتے رہے ہیں ۔ پہلے کی طرح ہی تم اُن کے لئے مقُرر کر رکھوّ اور اُس میں کچھ کمی نہ کرو ، کیونکہ وہ سُست ہیں۔ اِس لئے وہ چِلاتے ہیں اور کہتے ہیں ۔ ہمیں جانے دو تاکہ اپنے خُدا کے لئے قُربانی کریں۔ \v 9 ۔ اور اُن کا کام بھاری کرو تاکہ اُس میں مشغُول رہیں ۔ اور جُھوٹی بات کی طرف مُتوجہ نہ ہوں۔