ur_exo_text_ulb/02/15.txt

1 line
749 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔جب فرعُون نے یہ خبر سُنی تو چاہا کہ موُسیٰ کو قتل کرے ۔ پر موُسیٰ فرعُونؔ کے سامنے سے بھاگا اور مِدیان کی سَرزمین میں گیا اَور ایک کنوئیں کے نزدیک بیٹھا ۔ \v 16 ۔اور مِدیان کے کاہِن کی سات بیٹیاں تھیں وہ آئیں اَور پانی نِکالنے لگیں۔ اَور گھڑوں کو بھراتا کہ اپنے باپ کے گلےکو پانی پِلائیں۔ \v 17 ۔ تب گڈریوں نے آکر اُنہیں وہاں سے ہٹا دِیا۔ لیکن موُسیٰ نے کھڑے ہو کر اُن لڑکیوں کی مدد کی اَور اُن کے گلے کو پانی پِلایا۔