ur_exo_text_ulb/02/03.txt

1 line
435 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔ اور جب وہ زیادہ چُھپا نہ سکی ۔ تو اُس نے سرکنڈوں کا ایک ٹوکرا بنایا اور اُس پر چکنی مٹی اور رال لگائی اور لڑکے کو اُس میں ڈال کر دریا کے کنِارے پر جھاؤ میں رکھ دِیا۔ \v 4 ۔ اور اُس کی بہن دُور سے کھڑی ہوئی دیکھتی رہی۔کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتاہے۔